[6/25, 13:34] Hanif Shahid Sahiwal: جسٹس اطہر من اللہ کے اہم سوالات
میں نے کل ہی تجویز دی تھی کہ سپریم کورٹ کو 8 فروری کے انتخابات پر سوموٹو لینا چاہیے،سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے پیٹیشنز آ چکی ہیں،پیٹشنر(عمران خان)نے خود ہمیں آگاہ کیا ہے،
اس عدالت نے وہ پیٹیشنز زیر التوا کیوں رکھی ہوئی ہیں؟
ہم کیوں ان پیٹشنز کو نظرانداز کرکے محدود سطح پر یہ اپیلیں سن رہے ہی *جسٹس عائشہ ملک،*
*ن لیگ کو قومی اسمبلی میں 17 سیٹیں دی گئیں،اس کے بعد ان کو مزید دس سیٹیں دے دی گئیں،*
*جس پارٹی کی 17 سیٹیں بنتی تھی،اس کو 27 دیں گے تو کیسے متناسب نمائندگی قرار دیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟*