*انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد*
*خاور مانیکا پر تشدد کرنے کے کیس*
*گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا*
*وکیل فتح اللہ برکی کو انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین کی عدالت پیش کیا گیا*
*فتح اللہ برکی کی طرف سے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ عدالت کے روبرو پیش*
*آئی او صاحب کتنا ریمانڈ چاہئیے،عدالت*
*پولیس کی جانب سے وکیل فتح اللہ برکی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا گیا*
*8 دن کا جسمانی ریمانڈ چاہئیے، 20 ہزار روپے اور ایک چین ریکور کرنی ہے،ائی او*
*وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کی جانب سے فتح اللہ برکی کے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت*
*عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا*