*_عدت کیس کی سماعت_*
*سلمان اکرم راجہ نے کہا جب آپ کے کلائنٹ کو چلہ کروایا گیا تو اس کے بعد درخواست دائر کی گئی، جج افضل مجوکا*
*جی نہیں ایسے حالات نہیں ایک تحقیقاتی ادارے نے تفتیش کیلئے گرفتار کیا تھا، وکیل خاور مانیکا*
*کیا شکایت کنندہ پر کوئی پریشر تھا یا دھمکی دی گئی تھی، اس حوالے سے پہلے درخواست کیوں نہیں دی گئی تھی، جج افضل مجوکا*
*شریف لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے فیملی معاملات پبلک نہ ہوں، زاہد آصف ایڈوکیٹ*
*فرد جرم بشریٰ بی بی کی موجودگی میں عائد ہوئی جب دستخط کا کہا گیا تو عدالت سے چلی گئیں،یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ چارج بشریٰ بی بی کی غیر موجودگی میں ہوا،کہا گیا بچوں کو پیش نہیں ہونے دیا، حق نہیں دیا گیا،کس کے بچوں نے پیش ہونا تھا یہ نہیں بتایا گیا، وکیل خاور مانیکا*