66

*جب قومیں منقسم ہوجائیں کہیں صوبائیت کہیں لسانیت کہیں مسلکیت کہیں ذات پات و قبائل اور

*جب قومیں منقسم ہوجائیں کہیں صوبائیت کہیں لسانیت کہیں مسلکیت کہیں ذات پات و قبائل اور خاندان کی ترجیحات میں تو حکمران ایسے ہی آتے ہیں پھر شکوہ شکایت کرنے سے کچھ فائدہ نہیں A to Z سب کے سب سیاستدان حکمران ایک ہی جیسے گمراہ جھوٹے منافق اور ظالم ہیں۔ حکمران جماعت میں ہوں یا حزب اختلاف میں۔ مذہبی جماعت کے ہوں یا آزاد نظریہ کے مالک کوئی ایک بھی پاکستان میں سیاستدان درست نہیں صحیح نہیں بہتر نہیں قابل نہیں اہل نہیں سچا نہیں صادق نہیں امین نہیں منصف نہیں عادل نہیں حساس نہیں سب کے سب انسان نما شکل کے بدترین جانور ہیں بدترین خبیث ہیں بدترین غلیظ ہیں اس ملک کو نظام جمہوریت سے آزاد کرانے کی ضرورت ھے پاکستان دین محمدی ﷺ کے نظریئے پر بنا تھا اسے شرعی نظام میں ہی ہونا چاہئے جبتک شرعی نظام رائج نہیں ہوگا تب تک ملک پاکستان میں جاہل بدکردار عیاش حکمران آتے رہیں گے اور عوام کا جینا محال کرتے رہیں گے۔ عوام خود کو بدلے اور رب سے سچی توبہ کرکے قرآن کے مطابق اپنے اعمال کو مکمل ڈھالے پھر دیکھ خدا کس طرح مدد کرتا ھے۔۔۔۔!!*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں