گڑھی شاہو لاہور کی رومیہہ اچھے بھلے شوہر کے ہوتے ہوئے ایک طالبعلم کے چکر میں کیوں پڑی ؟ چند ہفتے قبل لاہور میں پیش آئے واقعہ کی تمام کڑیاں مل گئیں ۔۔۔ واٹس ایپ اور موبائل کی تباہ کاریاں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔ رومیہہ شاہدرہ کی رہنے والی تھی ، بڑی چھان بین اور تسلی کرنے کے بعد اسکے والدین نے اپنی نیک پروین بیٹی کی شادی ایک شریف اور ریلوے ملازم نوجوان قاسم سے کردی ، قاسم بہت پیارا لڑکا تھا ، رومیہہ کی زندگی بہت اچھی گزر رہی تھی لیکن ایک مسئلہ تھا ، رومیہہ ہر وقت اپنے موبائل پر لگی رہتی ، حالانکہ وہ ایک شریف لڑکی تھی لیکن اسکے کالج دور کا ایک واٹس ایپ گروپ تھا جس میں وہ ایڈ تھی اسی گروپ میں عارف والا کا ظہیر نامی ایک نوجوان ایڈ ہوا تو اسکے بعد کام خراب ہو گیا ، نہ جانے رومیہہ کو ظہیر کی کیا بات اچھی لگی کہ اس نے شرافت کو چھوڑا اور اس لڑکے کے ساتھ ڈائریکٹ ہو گئی ، ظہیر کے بقول وہ رومیہہ کا عادی ہو گیا تھا ، رومیہہ نے ظہیر سے ملنے باہر جانا شروع کیا ، بہانہ اپنے بہن بھائیوں کا لگاتی اور پہنچ جاتی ظہیر کے کوارٹر پر ۔۔۔ اس نے ظہیر کو اپنے حسن کا جلوؤں کا اتنا عادی کیا کہ وہ اسے شادی کے لیے مجبور کرنے لگا ، اب یہاں ایک اور پرابلم آگئی رومیہہ شادی شدہ تھی اور دو بچوں کی ماں تھی اسکی ایک بہن پہلے ہی طلاق یافتہ تھی اور دو کی شادی کی باتیں ہو رہی تھیں ایسے میں اگر وہ طلاق کا دھبہ لے کر گھر جاتی اور دوبارہ شادی کرتی تو بہت سے مسائل پیدا ہوتے رومیہہ اور ظہیر نے پھر قاسم کو ٹھکانے لگانے کا پروگرام بنایا ایک رات رومیہہ نے قاسم کو نیند والی گو۔لیاں دودھ میں ملا کر دے دیں جب وہ بے سدھ ہو گیا تو اس نے ظہیر کو بلایا ، پہلے تو انہوں نے بیڈ پر قاسم کے پاس ہی شیطانی کھیل کھیلا اور پھر ظہیر قاسم کو سر میں گو۔لی مار کر بھاگ گیا ، رومیہہ نے ڈ۔کیتی اور ر۔یپ کا ڈرامہ کیا پولیس کو بلایا گیا اور پولیس کی مشکوک مزاجی اور جدید ٹیکنالوجی نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیا ، اس وقت ظہیر اور رومیہہ دونوں چالان ہو کر جیل میں ہیں ، قاسم منوں مٹی کے نیچے سویا ہے اور اسکے دو بچوں کے بارے میں فیصلہ ہوا ہے کہ دونوں کو ننھیال اور ددھیال مل کر پالیں گے ۔ سب سے زیادہ نقصان قاسم کے بوڑھے والدین کا ہوا جنکا یہ اکلوتا بیٹا تھا ۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]