November 28, 2026

محکمہ سوئی گیس کی جانب سے فرضی نئے گیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے

Screenshot_2026-03-28_003611

*محکمہ سوئی گیس کی جانب سے فرضی نئے گیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے کیونکہ اس پر محکمے نے خود عمل نہیں کرنا یہ صرف عوام اور افسران کو طفل تسلی کے لیے ہے،*

نئے شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی درج ذیل اوقات میں ہوگی
🔥 صبح 5:00 بجے سے………….. 9:00 بجے تک
🔥 دوپہر 11:30 بجے سے…………. 2:30 بجے تک
🔥 شام 5:00 بجے سے………….., رات 10:00 بجے تک
محکمہ سوئی گیس نے شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ دیے گئے اوقات کے مطابق اپنی ضروریات کا پیشگی انتظام کر لیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔