google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
97

ریشم نے کئی گھر اُجاڑ دئیے ہیں یہ تو اپنے دوستوں تک کو نہیں چھوڑتی ،اسٹیج ڈانسر دیدار کا انکشاف:

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ریشم نے کئی گھر اُجاڑ دئیے ہیں یہ تو اپنے دوستوں تک کو نہیں چھوڑتی ،اسٹیج ڈانسر دیدار کا انکشاف:معروف اسٹیج ڈانسر، ماڈل دیدار اور گلوکار ذیشان روکھڑی نے پچھلے دنوں نجی ٹی وی کے عید شو ،حنا نیازی شو میں شرکت کی ،جب حنا نیازی نے اُن سے سوال کیا کہ ان میں سے اچھی اداکارہ کونسی ہے ؟ نرگس،میرا یا ریشم ؟ اس پر دیدار نے کہا کہ نرگس اچھی اداکارہ ہے مگر ریشم منفی کرداروں کی سب سے بڑی اداکارہ ہے ،اُس نے تو کئی گھر اجاڑ دئیے ہیں ،حتی کہ اپنے دوستوں تک کو نہیں بخشا، اس لیے میں اب بھی سب لوگوں کو خبردار کر رہی ہوں کہ اس سے ہوشیار رہیں ۔۔۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں