ناظرین آپکا لیے چلتے ھیں خیرپور میرس جہاں موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدی کھیل کے حوالے کیا آپ ڈیٹ ھیں۔
ناظرین آپکا لیے چلتے ھیں خیرپور میرس جہاں موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدی کھیل کے حوالے کیا آپ ڈیٹ ھیں۔
اپاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء اور میمبر قومی اسمبلی محترمہ سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی سے( جیلانی ہاؤس خیرپور) میں قومی کھیل 🏑 ہاکی کی موجودہ ملکی صورتحال پر ایک اہم ملاقات صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور میرس سید ذاکر حسین زیدی نے کی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء میمبر قومی اسمبلی محترمہ سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی نے قومی کھیل 🏑 ہاکی کے لیے اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا یعقین دلایا جبکہ اس موقع پر جوائنٹ سیکریٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور میرس اور جنرل سیکرٹری سثی اسپورٹس ہاکی کلب خیرپور سید افتخار حسین بھی موجود تھے