26

نیلی 80 اور 90 کی دہائی میں پاکستانی فلمی پردہ کی مقبول ترین اور حسین اداکارہ تھیں،سلور اسکرین پر نیلی کے سراپا نے ایسے رنگ بکھیرے کہ فلم بین انکے

نیلی 80 اور 90 کی دہائی میں پاکستانی فلمی پردہ کی مقبول ترین اور حسین اداکارہ تھیں،سلور اسکرین پر نیلی کے سراپا نے ایسے رنگ بکھیرے کہ فلم بین انکے نام اور کام کے دیوانے ہو گئے، انکی نیلی گہری آنکھیں ، تیکھے نقوش اور چال ڈھال نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کر دیا انکی شخصیت میں ایک وقار کی جھلک نظر آتی تھی
،1986 کو فلم آخری جنگ سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور جلد ہی اپنی جاندار اداکاری سے لالی ووڈ میں اپنا منفرد مقام بنا لیا، نیلی محض شو پیس یا رقص کرنیوالی ہیروئن نہ تھیں بلکہ رومانوی ، ایکشن اور جذباتی کرداروں میں بے مثال کردار نگاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ،اس لیے متعدد بار انہیں ٹائیٹل کرداروں میں کا سٹ کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں