پاکستان بحریہ نے ملک میں تیار کردہ جہاز سے لانچ ہونے والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب ٹیسٹ فائر کیا۔ یہ ہتھیار سمندری اور زمینی اہداف دونوں کو اعلیٰ درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور جدید گائیڈنس اور اعلیٰ حرکی خصوصیات سے مزین ہے۔
پاکستان بحریہ نے ملک میں تیار کردہ جہاز سے لانچ ہونے والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب ٹیسٹ فائر...