November 17, 2026

سرکاری نرسنگ کالجز کی نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ ختم کر دیا گیا

Screenshot_2025-11-26_034625

سرکاری نرسنگ کالجز کی نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ ختم کر دیا گیا

نرسنگ طالبات کیلئے سرکاری نرسنگ کالجز میں مفت ہاسٹل کی سہولت ختم

پرائیویٹ کالجز کی طرح سرکاری کالجز میں بھی نرسنگ طالبات سے فیس وصول کی جائیگی

سرکاری کالجز کی طالبات سالانہ ہزاروں روپے فیس ادا کریں گی

نرسنگ طالبات کو ماہانہ 31600 وظیفہ دیا جاتا تھا جو بند کر دیا گیا

سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس این 4 سالہ پروگرام میں داخلے کی نئی پالیسی جاری

نرسنگ کالجز میں داخلوں کا انتظام یو ایچ ایس کو سونپ دیا گیا

پنجاب کے 45 سرکاری نرسنگ کالجز میں 3100 سیٹوں پر داخلے ہونگے

15سرکاری نرسنگ کالجز کی شام کی شفٹ میں مزید 1400 سیٹوں پر داخلہ ہوگا