November 17, 2026

بہاولنگر: منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا منشیات فروش تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کے شکنجے میں آ گئے*

IMG-20251126-WA0215

*بہاولنگر: منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا منشیات فروش تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کے شکنجے میں آ گئے*
ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید جوئیہ نے ڈی پی او بہاولنگر
کامران اصغر صاحب کی ہدایات پر ڈی ایس پی ہارون آباد کی سربراہی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جوا بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
*منشیات فروش وزیر احمد عرف مسٹر جو رنگے ہاتھوں گرفتار،منشیات برآمد*
*گرفتار ملزم کے خلاف منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر881/25 درج*
*گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔
ایس ایچ او جاوید جوئیہ کا کہنا تھا منشیات فروشی ایک لعنت اور گندہ دھندہ ہے اسکا جڑ سے خاتمہ ہمارے افسران بالا کی اولین ترجیح میں شامل ہے ہم سب شہری مل کر اس دھندے سے علاقہ کو پاک کریں گے