November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کو اپریل تک مکمل فعال کرنے کا حکم

Screenshot_2025-11-26_034625

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کو اپریل تک مکمل فعال کرنے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر مری وسط فروری تک مکمل طور پر فعال کرنے کا حکم

نوازشریف کارڈیالوجی سنٹر مری میں ڈاکٹرز اور دیگر بھرتیوں کا عمل جلد ازجلد مکمل کرنے کا حکم