November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-11-26_034625

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *25 نومبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) پاک بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

🚨 (2) جہاز سے داغا جانے والا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل ملکی سطح پر تیار کیا گیا، نیول چیف اور سائنسدانوں نے تجربے کا مشاہدہ کیا

🚨 (3) فوج میں کوئی شخص ذاتی فائدے کےلیے سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھائے تو خوداحتسابی کا نظام حرکت میں آتا ہے، جنرل احمد شریف

🚨 (4) فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے، قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (5) ہم جب حملہ کرتے ہیں تو اعلانیہ کرتے ہیں چھپ کر نہیں، پاک فوج، افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کا الزام مسترد

🚨 (6) عمران خان سے ملاقات کیلئے علیمہ خان کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا، بڑی تعداد میں کارکنان جمع، نعرے بازی

🚨 (7) 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، ستائیسویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی، مولانا فضل الرحمن

🚨 (8) پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کے ذمہ دار ممکنہ طور پر افـغـاـ ن شہری ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا پولیس

🚨 (9) اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افـغـاـ نستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی، عطا تارڑ

🚨 (10) آسٹریلوی سینیٹر پارلیمنٹ میں برقعہ پہن کر پابندی کے حق میں احتجاج کرنے پر معطل

🚨 (11) راولپنڈی: لڑکی کے بال زبردستی کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، 3 افراد گرفتار

🚨 (12) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہ محفوظ

🚨 (13) سندھ ہائیکورٹ نے ای چالان کےخلاف فوری حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد کر دی

🚨 (14) عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ نہیں ہوتا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

🚨 (15) گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ مدت مکمل، جسٹس (ر) یار محمد نگران وزیر اعلیٰ مقرر

🚨 (16) حکومت نے سقوط ڈھاکا سے سبق نہیں سیکھا، ’1971 کی طرز‘ پر طاقت چھینی، پی ٹی آئی کا الزام

🚨 (17) کراچی میں ایک ماہ کے دوران 71 کروڑ روپے سے زائدکے ای چالان کیے گئے

🚨 (18) دجالی حکومت نے بھارت میں آباد بنی میناشے یہودیوں کو اس را_ئیل منتقل کرنے کا منصوبہ منظور کرلیا

🚨 (19) وزیر اعلیٰ پنجاب کا کھیلوں کو پروان چڑھانے کیلئے ہر ماہ چیمپئن شپ ایونٹس کرانے کا حکم

🚨 (20) ہماری طالبات کیلئے فاطمہ جناح، بینظیر بھٹو اورمریم نواز مثال ہیں، یہ شخصیات رول ماڈل ہیں: گورنرپنجاب

🚨 (21) شکرگڑھ میں گھر سے 29 سانپ نکل آئے

🚨 (22) پی ٹی آئی نے تاحال آئینی عدالت کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا: سلمان اکرم راجا

🚨 (23) مظفر گڑھ: طلبہ کو اسکول لیجانے والے رکشے ریس لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے، طالبہ جاں بحق، 13 زخمی

🚨 (24) تھائی لینڈ: آخری رسومات کیلئے لائی گئی خاتون تابوت سے زندہ نکل آئی، ویڈیو وائرل

🚨 (25) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع

🚨 (26) ایتھوپیا آتش فشاں: راکھ کے بادل بھارت پہنچ گئے، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

🚨 (27) اُلتر گلیشیئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا، برفانی تودے نے وادی ہنزہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

🚨 (28) کراچی میں چوری کی انوکھی واردات، ملزمان واردات کے دو روز بعد سارا سامان واپس گھر میں پھینک گئے

🚨 (29) برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے جمع کرائی گئی 40 ہزار درخواستوں میں پاکستانی سرفہرست

🚨 (30) گیس کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟ اوگرا کے متضاد بیانات

🚨 (31) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش

🚨 (32) علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

🚨 (33) ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہوگئی

🚨 (34) اگر یہی سلسلہ رہا تو ہم کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

🚨 (35) اسلام آباد کچہری خودکش حملے سے متعلق گرفتار ملزم کا بیان؛ ہوشربا انکشافات

🚨 (36) بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک

🚨 (37) سپریم کورٹ لارجر بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل کون سنے گا؟ وفاقی آئینی عدالت کا اصول طے کرنے کا فیصلہ

🚨 (38) ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، مزید انکشافات

🚨 (39) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات

🚨 (40) جے یو آئی کو دھچکا؛ این اے 251 سے رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

🚨 (41) اسلام آباد ہائیکورٹ، سماعت کے دوران جج کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

🚨 (42) سیاسی پیشرفت کے باوجود مقبوضہ فلس_طین علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے، پاکستان

🚨 (43) اسلام آباد کے پارک میں خیمہ زن 539 افـغـاـ ن باشندے گرفتار

🚨 (44) پاکستانیوں کیلیے خوشخبری؛ گھر بیٹھے آسٹریلیا کا ویزا حاصل کرنا آسان ہوگیا

🚨 (45) شہریوں کے لیے خوشی کی خبر، کراچی چڑیا گھر میں شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیا

🚨 (46) لاہور؛ پاکستانی نژاد امریکی خاتون سے سابق شوہر کی مبینہ زیـاـ دتی، مقدمہ درج

🚨 (47) ٹی 20 ورلڈکپ 2026: پاک۔بھارت ٹیمیں ایک گروپ میں شامل، میچ 15 فروری کو شیڈول

🚨 (48) تین کے بجائے دو بیویوں کے ساتھ شادی کی سالگرہ منانے پر اقرار الحسن کو تنقید کا سامنا

🚨 (49) سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 700 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی

🚨 (50) 4 ماہ میں 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالرزکے موبائل فونز درآمد

🚨 (51) متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری کے شوہر اور پراسیکیوٹر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

🚨 (52) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

🚨 (53) متحدہ عرب امارات اور اس را_ئیل کے درمیان ریلوے پروجیکٹ پر کام جاری

🚨 (54) تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ معمولاتِ زندگی ٹھپ؛ ہلاکتیں

🚨 (55) خلا میں پھنسے 3 چینی خلا بازوں کی واپسی کیلیے امید نظر آنے لگی

🚨 (56) ح_م_ا_س نے غ_ز_ہ جنگ بندی پر صدر ٹرمپ کو لکھا گیا خط قطر کے حوالے کیا

🚨 (57) مصر مذاکرات؛ غ_ز_ہ میں ٹیکنوکریٹ حکومت کا قیام اور ح_م_ا_س کے ہتھیار پھینکنے پر پیشرفت

🚨 (58) جہاں عورتیں خوف کی زندگی گزاریں، وہ معاشرے ترقی نہیں کرسکتے: آصفہ بھٹو

🚨 (59) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا

🚨 (60) وزیراعظم کا دانش یونیورسٹی سائٹس کا دورہ، منصوبے کی شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

🚨 (61) اسحاق ڈار سے ایر_انی مشیر علی لاریجانی کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ کا عزم