خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا وزٹ کیا۔انہوں نے اس موقع پر فیسلیٹیشن ڈیسک پر آئے سائلین کی درخواستوں کو خود چیک کیا۔
خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان نے ڈی سی آفس میں قائم...