November 16, 2026

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا وزٹ کیا۔انہوں نے اس موقع پر فیسلیٹیشن ڈیسک پر آئے سائلین کی درخواستوں کو خود چیک کیا۔

IMG-20250219-WA0288

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار خان نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا وزٹ کیا۔انہوں نے اس موقع پر فیسلیٹیشن ڈیسک پر آئے سائلین کی درخواستوں کو خود چیک کیا۔انہوں نے شکایا ت کے اندراج کے عمل کی مانیٹرنگ کی اور شکایات کے فوری حل کی ہدایات جاری کیں۔اے ڈی سی (آر) نے فرنٹ ڈیسک پر ملازمین کی ڈیوٹی کو بھی چیک کیااور آنے والے سائلین کو ہر ممکن سہولت فراہم کر نے کی ہدایات جاری کیں۔