November 16, 2026

بارکھان رڑکن میں شہید ہونے والے 7 افراد کی تفصیلات*

20250217_190259

بارکھان رڑکن میں شہید ہونے والے 7 افراد کی تفصیلات*

*1. عدنان مصطفی ولد غلام مصطفی – بورے والا*
*2. عاشق حسین ( DSP ) ریٹائرڈ ولد غلام سرور*
*3. محمد عاشق ولد داؤد علی – شیخوپورہ*
*4. شوکت علی ولد سردار علی – فیصل آباد*
*5. عاصم علی ولد محمود علی – منڈی بہاؤالدین*
*6. محمد اجمل ولد اللہ وسایا – لودھراں*
*7. محمد اسحاق ولد محمد حیات – ملتان*
[*‏بارکھان کے علاقے رڑکن میں مسلح افراد نے7 مسافروں کو شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد بس سے اتار کر قتل کردیا، مسافر ذیشان کے مطابق،میرے بھائی عدنان کو بس سے اتارا اور قتل کر دیا،10، 12 مسلح افراد نے بس کو روکا تھا، ڈرائیور اور باقی مسافروں کو چھوڑ دیا۔۔۔!!!*