November 16, 2026

*لاھور: پنجاب پولیس میں CTD کی طرز پر بننے والے نئے محکمہ کا نام اور TOR’s کیا هوں گے۔ پنجاب پولیس میں نئے بننے والے یونٹ کا نام CCD کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ هوگا

20250217_190259

*لاھور: پنجاب پولیس میں CTD کی طرز پر بننے والے نئے محکمہ کا نام اور TOR’s کیا هوں گے۔ پنجاب پولیس میں نئے بننے والے یونٹ کا نام CCD کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ هوگا۔ نئے ڈیپارٹمنٹ کے TOR’s بھی فائنل کر لیے گئے۔CCD یونٹ 17 سنگین جرائم کے مقدمات کے مقدمات کے کیسز کی تفتیش کرے گا۔ ان کیسز میں اغواء برائےتاوان، بھتہ خوری، ڈکیتی، ڈکیتی قتل، گھروں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں، ڈکیتی ریپ، کار ڈکیتی، آرگنائزڈ ڈکیت گینگ، منشیات، خواتین سے ریپ، بڑے قبضہ گروپ، اور بین الصوبائی گینگ سمیت دیگر شامل ہے۔ CCD کا کام ڈیٹا اینلسیز اور دیگر صوبوں کی لاء اینڈ آرڈر فورسز کیساتھ ملکر سنگین جرائم کے ملزمان کو پکڑنا بھی شامل ہے۔*