November 17, 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کہ سخت احکامات کے بعد ایس ایچ او سامارو احمد بخش کی دبنگ کاروائی ایک ملزم گرفتار ملزم کا چوریاں کرنے کا انکشاف ایک سی ڈی موٹر سائیکل برامد

IMG-20250219-WA0282

ایس ایس پی عمرکوٹ کہ سخت احکامات کے بعد ایس ایچ او سامارو احمد بخش کی دبنگ کاروائی ایک ملزم گرفتار ملزم کا چوریاں کرنے کا انکشاف ایک سی ڈی موٹر سائیکل برامد

سامارو ایس ایچ او کی دبنگ چھاپہ مار کاروائی اٹھ سے زائد کیسوں میں اشتہاری ملزم سلیم سھتو کو گرفتار کر لیا کرائم نمبر 08/2025 کا کیس داخل کر دیا یاد رہے کہ ملزم پر الگ الگ اٹھ کیس سامارو تھانے کے ریکارڈ میں موجود ہیں جس میں ملزم روپوش تھا مزید انکوائری کی جا رہی ہے پولیس حکام

ملزم نے کچھ دن پہلے سردار ہالپوٹو کی موٹر سائیکل کی چوری اور دوسرے جرائم کا انکشاف بھی کیا ہے گرفتاری کے دوران ایک سی ڈی موٹر سائیکل بھی برامد کی گئی ہے پولیس حکام
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ