میلسی (بیو رو چیف ) مولانا قاری نذیر احمد نے کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا اور بہترین انداز میں اس کی تخلیق فرمائی۔ انہوں نے کہا کہ کائنات کا سب سے پر خلوص اور انمول رشتہ ماں کا ہے۔ یہ بات ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس مہر محمد اکرم اور