بہاولنگر ()وزیرا علیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پربہاول نگر۔ ڈپٹی کمشنر
ذوالفقار احمد بھون کی زیر نگرانی ضلع بھر میں غیر قانونی پیٹرول پمپس / آئل ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
انچارج سول ڈیفنس نے بہاولنگر میں موجود غیر قانونی فیول ایجنسیز کے خلاف کاروائی کی۔ اس سلسلے میں مختلف ایجنسیوں کو چیک کیا گیا جس میں سے تین فیول ایجنسیز غیر قانونی طور پر کام کرتے ہوئے پائی گئی جس پر انکے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اسے سیل کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انچارج سول ڈیفنس نے مختلف ایل پی جی ایجنسیوں کے دورے کر کےآگ سے بچاؤ کے آلات کا معائنہ کیا۔ سیفٹی آلات کی کمی اور آلات صحیح کام نہ کرنے پر ایک ایل پی جی ایجنسی کو سیل کیا جبکہ مختلف مالکان پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ آئیندہ کےلئے محتاط رہنے کی ہدایت کی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]