بہاولنگر () ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ کے اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں استحکام رکھنے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنا فعال کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر دکانوں کا معائنہ اور خلاف ورزی کرنے والوں کو نہ صرف بھاری جرمانہ کیا بلکہ ایف آئی آر کا اندراج بھی کروایا گیا۔ یہ بات انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ساتھ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ گرانفروشی، ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ایسا کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]