102

بہاولنگر :ڈی پی او نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی شاندار کاروائی،خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار

بہاولنگر :ڈی پی او نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی شاندار کاروائی،خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار

بہاولنگر ( )تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ ڈاہرانوالا پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی ایس ایچ او محمد نواز نے ہمراہی ٹیم کاروائی کرتے ہوئے اے کٹیگری کا مجرم اشتہاری جو کہ بہاولنگر پولیس کو مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز برآمد کر کے پابند سلاسل کردیا ایک اور کاروائی کے دوران اسلحہ ناجائز رکھنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ اسلحہ ناجائز برآمد ملزمان پولیس کو چوری کی وارداتوں میں بھی مطلوب تھے ڈی پی او نصیب اللہ خان نے ڈاہرانوالہ پولیس ٹیم کو شاباش دی ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کا کہنا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں