شورکوٹ پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ کی طرف سے ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس ایگزیکٹو ممبر پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی نے ہسپتال کے لئے 1 عدد مزید الیکٹریکل واٹر کولر عطیہ کیا جسکا باقاعدہ افتتاح ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل سوشل سروسز یونٹ شورکوٹ نے کیا

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ محکمہ زراعت بھاولپور ایک روزا دورہ پر بھاولنگر پہنچ گئے ڈائریکٹر احمد نوید احسن نے موقع پر جعلی زرعی ادویات کے خلاف احکامات جاری کیئے تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول اف پیسٹیسائڈ ڈویژن

بہاولنگر (2 جولائی 2024وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد تیزی سے جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ضلع کے تمام یونین کونسل میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی جاری ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر صفائی آپریشن

بہاولنگر (2 جولائی 2024)ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب انیشٹوز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب انیشٹوز پر عملدرآمد بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار

بہاولنگر (2 جولائی 2024)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بہاولنگر میں بھی پرائس کنٹرول میکانزم پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی صدارت میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی بارے اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈائریکٹر وائیٹل گروپ چوہدری مجتبی سعید نے مقامی شادی ہال میں اپنے دوستوں کے ہمراہ کھانا کھایا اور شہر کی تعمیر ترقی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی اس موقع پر چوہدری ہارون الرشید سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے