بہاولنگر (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ محکمہ زراعت بھاولپور ایک روزا دورہ پر بھاولنگر پہنچ گئے ڈائریکٹر احمد نوید احسن نے موقع پر جعلی زرعی ادویات کے خلاف احکامات جاری کیئے تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول اف پیسٹیسائڈ ڈویژن بہاولپور احمد نوید احسن نے ضلع بہاول نگر کا دورہ کیا انہوں نے اس موقع پر پیسٹ وارننگ ضلع بہاول نگر کے افسران محمد رضوان امجد ، خلیل الرحمن ، عبدالخالق اور محمد طاہر کے ہمراہ کپاس کی فصل کو چیک کیا اور کسانوں کو کپاس کے اضافے پیداوار اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے بروقت اور معیاری سپرے پارے اگاہی فراہم کی. انہوں نے ائی پی ایم پلاٹ بھی چیک کیے اور پلاٹ پر گلابی سنڈی اور سفید مکھی سے بچاؤ اور اس کے تدارک کے لیے لگائے گئے پیلے کارڈ اور جنسی پھندوں کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا جعلی اور غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں ان سے اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے ہارون اباد میں کسان سہولت سینٹر بھی چیک کیا ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]