بہاولنگر (2 جولائی 2024وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد تیزی سے جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ضلع کے تمام یونین کونسل میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی جاری ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر صفائی آپریشن جاری ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہروں، گلی محلوں اور دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کے نظام پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کی مشینری مکمل فنگشنل ہے۔ اپنی سروس ڈیلوری میں بہتری لا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول مہیا کیا جاسکے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]