خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر خوشاب تصدق حسین بھٹی نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ خوشاب ڈسٹرکٹ افیسر انجینئر حافظ عبدالرشید کی زیر نگرانی عوامی بہبود کے لیے شب و روز بھرپور طریقے سے کوشاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں

خانیوال )روڈ پر ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں کرنے والہ تین رکنی موہانہ گینگ پولیس نے گھیرا دےکرپکڑلیا ۔تفصیل کے مطابق تین کسی کے نزدیک تین مسلح ڈاکو خاتوں سے پرس چھین کر فرار ہوئے تو عوام نے پیچھا کیا اس دارون تھانہ صدر پولیس بھی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ