*_پی ٹی آئی جلسہ کا این او سی منسوخ کرنے کا کیس_*
*_جلسہ میں چالیس،پچاس ہزار بندہ آ جائے گا اس سے کچھ نہیں ہونا،جلسہ ہو گا، تقریریں ہونگی، ان سے کچھ نہیں ہونا، سمجھ لیں،کوئی غلط تقریر کرے، این او سی کی خلاف ورزی ہو تو آپ اُسے ذمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق_*
*_ہمیں سسٹم کے تحت ہی چلنا ہوتا ہے، قائم مقام ڈپٹی کمشنر اسلام آباد_*
*_میں سسٹم کو جانتا ہوں، میں بھی اسی سسٹم کی پیداوار ہوں، سیدھا ولایت سے یہاں لینڈ نہیں کیا،چیف جسٹس عامر فاروق_*
*_سماعت پیر تک ملتوی_