188

*حکومت نے رات گئے نیا بجلی بم گرا دیا* وفاقی حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ *زرعی، کمرشل صارفین* کیلئے *بجلی 8 روپے مہنگی* کر دی گئی،

*حکومت نے رات گئے نیا بجلی بم گرا دیا*
وفاقی حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ *زرعی، کمرشل صارفین* کیلئے *بجلی 8 روپے مہنگی* کر دی گئی،

*کمرشل صارفین* کے فی یونٹ کی قیمت *77 روپے 15 پیسے* تک پہنچ جائے گی۔

*زرعی صارفین* کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 6 روپے 62 پیسے اضافہ کے بعد فی یونٹ ٹیرف *46 روپے 83 پیسے* تک ہو جائے گا۔

*جنرل سروسز* کے لیے بجلی کا فی یونٹ ٹیرف 6 روپے 98 پیسے اضافہ کے بعد فی یونٹ ٹیرف *61 روپے 03 پیسے* تک ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں