October 2, 2026

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری مشکوک ہے ان کی تقرری کی بنیاد ہی غلط ہے، میاں داؤد ایڈووکیٹ

20240710_064123

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری مشکوک ہے ان کی تقرری کی بنیاد ہی غلط ہے، میاں داؤد ایڈووکیٹ

رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کیا کہ کیا جج کے خلاف براہ راست درخواست دائر ہوسکتی ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق

آئین میں درج ہے اگر کسی جج کے خلاف شکایت ہو تو آرٹیکل 209 میں شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ہوسکتی ہے براہ راست رٹ پٹیشن کیسے دائر ہوسکتی ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق