ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی نیوز چینل کے بیورو چیف بلوچستان اللہ نور میچن خیل کے والد کے طبیعت کافی علیل ہے اور سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے جوائنٹ سیکرٹری ملک لطیف چوہان کو بھی گھر میں بجلی کا کرنٹ لگا ہے جس سے ان کی طبیعت بھی ناساز ہے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت دیگر دوست احباب نے صحت یابی کی دعا کی ہے اللہ پاک صحت دے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]