مصنف و ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی و اغوا کی واردات ،خاتون نے ڈرامہ بنانے کے لیے گھر بلایا وہاں پہنچے تو نامعلوم افراداغوا کرkسنگین نتائج کی دھمکیاں دیکر عزیز و اقارب سے رقم منگوانے کاکہتے رھےنقدی موبائل فون لوٹ لیالاہور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا