October 28, 2026

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے رواں برس کے 3 ماہ میں کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں450ارب لینے والے جن IPPs کی فہرست شئیر کی ہے ان میں فوجی فاؤنڈیشن کا قائم کردہ “فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ” بھی شامل ہے،

20240719_214104

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے رواں برس کے 3 ماہ میں کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں450ارب لینے والے جن IPPs کی فہرست شئیر کی ہے ان میں فوجی فاؤنڈیشن کا قائم کردہ “فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ” بھی شامل ہے، جسے 3 ماہ صفر فیصد کپیسٹی کے ساتھ 56 کروڑ سے زائد کی ادائیگی ہوئی ہے