*میرے بڑے بھائی غلام شبیر کے اغوا کی پٹیشن اب اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرنے جا رہے ہیں۔ جہاں جناب جسٹس عامر فاروق صاحب چیف جسٹس ہیں۔ مجھے جسٹس عامر فاروق صاحب سے ذاتی تحفظات ہیں اور مجھے خدشہ ہے کہ میرے حقیقی بھائی کے اغوا کیس میں ان کے ہاتھوں انصاف نہیں ملے گا۔ میری مودبانہ درخواست ہے کہ بہتر اور مناسب ہو گا کہ جسٹس عامر فاروق میرے بھائی کا کیس سننے سے گریز کریں- تقریبا 40 دن سے میرے بھائی کو اغوا کر رکھا ہے – اور مجھ سے مطالبہ کیا ہے کہ میں عمران خان سے خود کو الگ کر دوں اور اپنے وی لاگز میں پاکستان کے معصوم شہریوں پر حکومتی جارحیت کے خلاف اپنی آواز بند کروں۔*
*شہباز گل*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]