69

اسلامی یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ کے ساتھ پرنسپل کی جانب سے زیادتی ناانصافی تشدد اور ظالمانہ رویے کے اوپر ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس وقت پنجاب بھر میں تمام یونیورسٹیز کالجز میں پنجاب حکومت نے اپنے سیاسی لوگوں

اسلامی یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ کے ساتھ پرنسپل کی جانب سے زیادتی ناانصافی تشدد اور ظالمانہ رویے کے اوپر ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس وقت پنجاب بھر میں تمام یونیورسٹیز کالجز میں پنجاب حکومت نے اپنے سیاسی لوگوں کو اعلی عہدوں پر فائض کر کے قوم کے بچوں کے مستقبل کو تباہ کرنے کی جانب لگا رکھا ہے جس کی آئے دن حقیقت پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر نظر آتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں