83

آئی پی پیز کی* *3 کمپنیاں بجلی بلکل بھی نہیں بنا رہیں۔* *37 کمپنیاں 25 فیصد سے بھی کم بجلی بنا رہی ہیں۔*

*آئی پی پیز کی*

*3 کمپنیاں بجلی بلکل بھی نہیں بنا رہیں۔*
*37 کمپنیاں 25 فیصد سے بھی کم بجلی بنا رہی ہیں۔*
*60 کمپنیاں 25 فیصد سے کچھ زیادہ بجلی بنا رہی ہیں۔*

*اور ان کمپنیوں کو فل پیمنٹ کی جا رہی ہے*
*اس سال تقریباً 2 ہزار ارب روپے ابھی تک ادا کیے جا چکے ہیں۔*

*یہ عوام سب کچھ جانتی ہے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے لیے زیور موٹر سائیکلوں کو بیچ رہی ہے لیکن اپنے حقوق کے باہر نہیں نکلے گی کیونکہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں