بہاولنگر() وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بہاولنگر کو ائیر ایمبولینس دے دی گئی اور ائیر ایمبولینس کا ٹیسٹ رن وے منچن آباد روڑ پر کیا گیا جس کے بعد ائیر ایمبولینس کو ریسکیو 1122 میں شامل کر دیا گیا آج 1 بجے منچن آباد روڈ رن وے پر ضلع انتظامیہ اور ممبران صوبائی اسمبلی شامل ہوں گے میڈیا پرسن کو اطلاع دی جاتی

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اللہ یار عاصم جوئیہ سب انسپکٹر پنجاب پولیس ان کے والد محترم لال خان جوئیہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں.مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چغتائی لیب کے برانچ منیجر امیر حمزہ۔کلرک اجمل غوری کے والد محترم ملک افضل غوری کارواں بس اسٹینڈ والے۔ انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز