ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چغتائی لیب کے برانچ منیجر امیر حمزہ۔کلرک اجمل غوری کے والد محترم ملک افضل غوری کارواں بس اسٹینڈ والے۔ انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی چوہدری فیاض احمد چوہدری ہارون الرشید وائٹل گروپ والے زاہد حسین انجم ہدایت علی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]