80

بہاولنگر : ضلعی پولیس کا ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ محرم الحرام کے موقع پر امن وامان کی فضا بر قرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد، ترجمان

بہاولنگر : ضلعی پولیس کا ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ محرم الحرام کے موقع پر امن وامان کی فضا بر قرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد، ترجمان

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خاں اور ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے فلیگ مارچ کی قیادت کی، ترجمان

بہاولنگر : جبکہ ایس ڈی پی اوز نے اپنے اپنے سرکل میں فلیگ مارچ کی قیادت کی، ترجمان

بہاولنگر : فلیگ مارچ میں ضلع پولیس کے ہمراہ ایلیٹ فورس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122, ضلعی انتظامیہ اور پاک آرمی اور پاک رینجرز کے دستوں نے شرکت کی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ضلع پولیس عوام الناس کی جان ومال کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے، ڈی پی او

بہاولنگر : امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے پنجاب پولیس کا ساتھ دیں، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں