ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اللہ یار عاصم جوئیہ سب انسپکٹر پنجاب پولیس ان کے والد محترم لال خان جوئیہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں.مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد راؤ سلیم ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر مہر عبد الجبار۔لیاقت علی سکھیرا۔محمد ارشد۔سلمان قریشی رحمن قادر قریشی محمد سجاد احسن کمال ارشد حمید سندھو اے ڈی عظمت مدنی زاہد حسین انجم سعود فاروق خان چغتائی سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]