*_فیصل آباد: میں 7 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی_*
_فیصل آباد: پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں موبائل سروس بند رکھنے کی منظوری دی_
_فیصل آباد: میں موبائل سروس صبح 6 سے رات 12 بجے تک بند رہے گی،_
_پولیس حکام نے 7 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کی استدعا کی تھی ذرائع_
_باقی بھی کافی شہروں میں سروس بند رہے گی_