163

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)( شبیر پہلوان مرحوم )حاجی بلال ہوٹل والے کہ بھائی محمد سلیم انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد مرکزی عیدگاہ وجنازہ ہارون آباد میں ادا کی گئی مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)( شبیر پہلوان مرحوم )حاجی بلال ہوٹل والے
کہ بھائی محمد سلیم انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد مرکزی عیدگاہ وجنازہ ہارون آباد میں ادا کی گئی مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں