ہارون آباد() محرم الحرام کےموقعہ پر امن وامان کی کی فضا برقرار رکھنے کے لیۓ شہر بھر میں فلیگ مارچ ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان اور ڈپٹی کمشنر ذولفقار احمد بھون کی ہداٸیت پر فلیگ مارچ کیا گیا ۔ ایس ڈی پی او راٶ سلیم احمد نے فلیگ مارچ کی قیادت کی ۔جس میں پولیس کے ہمراہ ایلیٹ فورس ۔سول ڈیفنس۔ریسکیو1122 ۔ تحصیل انتظامیہ۔اسپیشل برانچ ۔سیکورٹی برانچ کی ٹیموں ن شرکت کی ۔ ایس ڈی پی او راٶ سلیم کا کہنا تھا کہ عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ اس موقعہ پر ایس ایچ او ماجد اقبال کا کہا تھا کہ امن وامان کی فضا برقرار رکھنے کے لیۓ پنجاب پولیس کا ساتھ دیں ۔ فیلگ مارچ میں پی جے اے میڈیا گروپ ہارون آبادجناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد اور دیگر میڈیا نماٸندگان ۔اور کیبل آپریٹر ۔پی ٹی سی ایل ۔واپڈا۔بلدٸیہ کے ملازمین محکمہ صحت سمیت دیگر اداروں نے بھی فلیگ مارچ میں حصہ لیا ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]