تھانہ میکلوڈ گنج کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑے کا معاملہ ،
بہاولنگر: لڑائی جھگڑا گندم کے لین دین کی وجہ سے پیش آیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور دونو فریقین کو سنا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: لڑائی جھگڑے کی ابتدائی رپٹ روزنامچہ میں درج کر لی گئی ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: MLC کے حصول کیلئے ہسپتال ریفر کردیا گیا، نتیجہ ڈاکٹری موصول ہونے پر مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: معاملہ کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا ، ڈی پی او
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ میرٹ پر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، نصیب اللہ خان
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر