بہاولنگر ( )ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس ارشد حمید سندھو کی غیر قانونی پیٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت اور ایل پی جی کی ڈی کنٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔انہوں نے ضلع بھر میں پیٹرولیم ایجنسیز پر نصب پیٹرول

بہاولنگر ()ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ہدایت جاری کی کہ مون سون بارشوں کی نکاسی آب کا جائزہ لینے کے لیے ضلع بہاولنگر کے سی ای او مختلف علاقوں کا دورہ کررہے۔ڈپٹی کمشنر نے مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپس کا بھی جائزہ لیا اور ریلیف کیمپس میں عملے کی حاضری چیک کریں اور بارش میں کام کرنے والے ملازمین کی