October 2, 2026

ہماری لاعلمی کا یہ عالم ہے کہ لوگوں کا ہر دوسرا گروہ اپنی رائے کو جنونی حد درست سمجھے بیٹھا ہے اور ہر ایک یہ سمجھتا ہے کہ اس کے پاس جو ہے وہی اصل سچائی ہے تو وہ اپنے سے مختلف رائے رکھنے والوں کے لیے پھانسی کے گھاٹ اور شمشان گھاٹ لگائے بیٹھا ہے۔

20240713_204052

اگر ہمیں اپنی جہالت کا ذرا بھی علم ہوجائے اور یہ معلوم ہوجائے کہ ہماری آئندہ تقدیروں (مکافات عمل اور آخرت) میں کیا لکھا ہے… ؟؟
تو ہمارے دلوں میں بند پڑے رحمت اور محبت کے دروازے دوسروں کے لئے کھل جائیں گے اور یہ سیارہ زمین زندگی گزارنے کے قابل بن جائے گا۔
لیکن!
یہ ہمیں کب پتہ چلے گا… ؟
ہم نہیں جانتے… ؟!

ڈاکٹر مصطفیٰ محمود علیہ الرحمہ
جہالت اور لاعلمی کے ترانے
مترجم