67

*سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک*

*سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک*

*پنسلوینیا میں ریلی سے خطاب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، گولی بظاہر سابق امریکی صدر کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی*

*فائرنگ کے بعد ٹرمپ اسٹیج پر گر گئے اور ان کے چہرے اور دائیں کان پر خون بہتا رہا*

*گولی میرے کان کے اوپر کے حصے پر لگی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان*

*ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ تھا، ایف بی آئی*

*ایف بی آئی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے تاہم ابھی حملہ کرنے کی وجوہات کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے*

*صدرِ پاکستان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں