: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ،حملے میں زخمی ھوۓ,
[*تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیکرٹ سروس نے کہا ہے کہ ٹرمپ محفوظ ہیں۔ اس سے پہلےڈونلڈ ٹرمپ کو ریلی سے خطاب کے دوران سیکرٹ سروس کے ایجنٹ سٹیج سے باہر لے گئے۔ ٹرمپ، بٹلر ،پنسلوانیا میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ گولیاں چلنے جیسی آوازیں آئیں اور ٹرمپ نیچے گر گئے۔ سیکرٹ سروس ایجنٹ فوری طور پر اسٹیج پر پہنچے اور انہیں باہر لے گئے۔ ٹرمپ کے چہرے پر بظاہر خون تھا اور ان کا ایک کان زخمی تھا۔*_
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]