خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرچیئرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ضلع خوشاب کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر ذیشان شبیررانا نے خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ڈی سی آفس میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذیشان

*_‏ایم این اے جنید اکبر خان کا انکشاف_* *_دیر سے ہمارے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کو نامعلوم نمبر سے کال آئی، ہم پاس بیٹھے تھے تو نا معلوم افراد نے کہا کہ آپ ہاں کریں اور پیسے منہ سے نکالیں آپ کو ابھی پیسے پہنچ جائیں گے، اسی طرح چترال سے ہمارے ایم ایم اے محمد لطیف کو بھی کال آئی‏‏_*