*کمالیہ ,*افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ *
*اسسٹنٹ کمشنر میڈم اقرا ناصر نے ہمراہ افسران ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی صفائی کے انتظامات نہ ہونے پر اور غیر معیاری پانی فروخت کرنے والے فلٹریشن پلانٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےذیشان کالونی میں واقع پرائیویٹ واٹر فلٹریشن پلانٹ کو سیل کردیا زرائع,
104









